پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل رات 11/12 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور نپر مسور کے 257 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز سے ٹریڈرز چنا لوڈ نہیں کروا رہے تھے جس کی وجہ سے اسے پورٹ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اور مسور ثابت لوکل مارکیٹوں میں مال نہیں تھے۔ لوکل مارکیٹوں میں اچھی گاہکی ہے۔ اور کراچی سے سیلنگ نہیں ہے۔ اس وجہ سے کام گرم ہو گیا ہے۔