پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ حاضر میں 12375/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ 15 نومبر 12500 اور 25 نومبر 12600 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ دسمبر کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 13250 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ سے بمپر لوڈنگ ہے۔ النور میں لوڈنگ کے لیے گاڑیاں ہی نہیں مل رہی ہیں.