پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 13000 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں اور فیصل آباد منڈی میں نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بہتر ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔