پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ م نرم ہوئ ہے اور 2600/2700 روپیہ من جیسے حات ہیں۔ سبی بھاگ ناڑی بھی 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا برانڈ 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 210 پہ رکی ہوئی ہے
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے