پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔بکنگ 1100 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9956 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال اگے عید ہے اور کام کاج نہیں ہے۔ تاہم عید کے بعد جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے۔