پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کرای مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 نومبر دسمبر شپمنٹ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئ ہے۔