پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 231 جبکہ نپر مسور 227 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹربیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ آج بکنگ کرمسن 20 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔