پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5250/5350 روپیہ من جیسےحالات ہیں حیدر آباد منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ ہاڑو مونگ کے 5400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملیں بند ہو رہی ہیں لیبر گھروں کو جا رہی ہے حاضر میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔