پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔