پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ ٹریڈرز مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ اسی لیے جہاں گاہکی اچھی ہوتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔