پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ آج گاہکی سست تھی۔ سندھ میں النور شاہ مراد 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نومبر کے سودے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔