پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ پر جہاز آج یا کل لنگر انداز ہو گا جس میں 21000 ٹن کالا چنا ہے۔فل حال کراچی میں مال کافی پڑے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو تک نرم تھی اور 151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔