پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 226/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آگے لوکل منڈیوں میں گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔