پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا 19500/20500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے دھنیا ثابت کی بکنگ بھی 70/80 ڈالر مزید کمزور ہے اور 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔