پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال تمام منڈیوں میں نئے مالوں کے آمدن کا زور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تھل لائن بھی 7200/7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔