پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی ٹکڑا کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست تھی۔