پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5250/5350 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ کمزور ضرور ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ نئی مونگ تھل کے علاقوں میں تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے فیصل آباد منڈی میں 5450/5550 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔