پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی کے 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 99000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔