پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14144 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔