پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا 6200 فیصل آباد 6000 ملتان 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر نرم ہے اور 277.35 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔