پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 800 ڈالر ہے کرمسن جو کراچی پورٹ پر 179.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور انٹر بینک 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔