پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر جے ڈی ڈبلیو کے جبکہ اکتوبر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔