پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50/50 شام کے اوقات میں 10000 70/30 10200 اور 80/20 کوالٹی 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔