پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ زیریں سندھ میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودوں کا 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔