پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 235 جبکہ 7/8 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے لوکل منڈیاں خالی ہیں۔ اس لیے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی نرم ہے 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے اور آگے آمدن بھی ہے۔