پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں دن میں 20000 تک کام ہوئے تھے 8 دن پیمنٹ پر تاہم شام میں مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔