پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مارکیٹ نرن ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال گودام کے سارٹیکس 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی جون کے مہینے میں پورٹ پر 481 کنٹینر کی آمدن تھی۔ برما وی 2 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں پورٹ پر برما سے 143 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشیا سفید چنا کراچی مارکیٹ 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 98 کنٹینر کی آمدن تھی۔
موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 59 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 268/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 275/276 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں انڈیا 109 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔
انڈیا 12 ایم ایم 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 333/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن چنا کراچی پورٹ پر 28 کنَینر کی آمدن تھی۔