پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان منڈی میں بھی شام میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج مصر میں بھی 10200/300 مصری پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔