پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 14600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14700 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔