پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5/1 روپیہ بہتر تھی اور 156/156.5 روپیہ تک مارکیٹ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ جن لوگوں نے اوپر ریٹوں میں لیے ہیں وہ مزید بھی خریداری کر رہے ہیں۔