+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2023 12:14:30
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 18616 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ابھی ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے جس کی وجہ سے گاہکی سست ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔