پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 14200 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔