پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ المعیز 2 بابا وغیرہ 14500 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 14200 اور حمزہ آروائ کے 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے اور ستمبر 14500 کا لیول ہے۔ سندھ 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ستمبر کے سودوں میں زیادہ تر ٹریڈرز کو بھاری نقصان ہیں۔ جب ان کے سودے کٹیں گے تو مارکیٹ مزید دباؤ میں جا سکتی ہے۔