پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے وقت 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14350/75 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے 14300 میں مل جاتی ہے۔ دوسری جانب اے کے ٹی۔ ڈھرکی اور گھوٹکی 14150/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔