پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ نرم ہے اور 2325/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل لائنوں کے مال اچھے ہیں اس لیے روپیہ اوپر ِبک جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔