پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کابلی مونگ حیدر آباد منڈی میں 7950 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔