پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 255 روپیہ کلو تک ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 262 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اکتوبر کو جو جہاز لگنا ہے اس میں 250 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔