پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 14300 میں ملتی ہے خریدار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا بھی گاہک نہیں ہے۔ اے کے ٹی صبح کی پیمنٹ پر 14090 میں ملتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال صرف ریٹ ہیں۔ گاہک نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مارکیٹ میں شدید دباؤ نظر آ رہا ہے۔