پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 31500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 32000 سے 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 2920 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔