پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب مارکیٹ ففٹی ففٹی 10200 70% سفید 10300 80% 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔