پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز۔ یونائیٹڈ اور اتحاد کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 14500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں میں 250 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔