پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ دھنیا ثابت گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔