پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 228 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ کرمسن بھی 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطاق ہی ہے۔ خرایدار خاموش ہے۔ بکنگ سپتمبر اکتوبر 790 ڈالر تک ہے کرمسن کی جو کراچی پورٹ پر 173.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔