پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 492 ڈالر تک ہوئ ہے۔ یہ بکنگ ترکی سے ہورہی ہے جولائی شپمنٹ۔ جو کراچی آکر 109.60 تک پڑتا ہے۔ ترکی سے مال تقریباً ایک ماہ میں پاکستان پہنچ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذتائع کےمطابق 100/120 کنٹینر کی بکنگ ہوئ ہے۔