پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ شام کے اوقات میں 200 روپیہ من بڑھ گئی ہے اور شام کے اوقات میں 8500/8600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انویسٹرز حضرات خریداری کر رہے ہیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اور پاکستان کی لوکل فصل 35/40% سے زیادہ نہیں ہے۔ اس لئے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔