پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں میر پور خاص شوگر ملز کے سودے 14400 تک ہوے ہیں۔ کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 14900/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔