پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 نپر مسور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ تک جو مال پورٹ پر لگے گا اسکا 215 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر فی ٹن جبکہ ستمبر اکتوبر 790 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 820 ڈالر والا مسور 180 تک پڑتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔