پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 6200/6400 پر مال خریدے ہوئے ہیں۔ تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔