پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7915/20 جیسے حالات بن گئے ہیں 4 جولائی کی پیمنٹ کے۔ فل جولائی 8070/75 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جمعہ ہفتہ اتوار تین دن بنک بند ہیں اس میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔