پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 16100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر وغیرہ 15900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ہی ریٹ کہ رہے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ تاہم فل حال خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔